Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبرپختونخوا پولیس اور جیل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری؛ وارڈر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ تک فاسٹ ٹریک پروموشن کا فیصلہ!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:انورزیب خان 


    محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا میں ملازمین کی ترقی اور کیریئر پروگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔انسپکٹر جنرل (IG) جیل خانہ جات خیبر پختونخوا،  ریحان گل خٹک کی زیرِ صدارت محکمانہ کمیٹی کا ایک انتہائی اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملازمین کی ترقی کے موجودہ سروس رولز میں مجوزہ ترامیم پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وارڈر (BPS-07) سے لے کر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل (BPS-16) تک کے عہدوں پر ترقی کے طریقۂ کار کو انقلابی انداز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق، اجلاس میں یہ تاریخی فیصلہ کیا گیا ہے کہ اہل، باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ملازمین کو میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے فاسٹ ٹریک پروموشن کا ایک شفاف نظام متعارف کرایا جائے گا۔

    اس مقصد کے لیے ایٹا (ETEA) یا پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا کے ذریعے مسابقتی امتحانات اور مناسب کوٹے کی تشکیل پر مشتمل سروس رولز کا نظرثانی شدہ مسودہ جلد از جلد محکمہ داخلہ کو ارسال کیا جائے گا۔اجلاس میں ڈی آئی جی (ہیڈکوارٹرز)   نیلم سلطانہ خٹک، ڈی آئی جی امین شعیب، ڈی آئی جی پشاور ریجن  بیت اللّٰہ خان، ڈی آئی جی سوات ریجن  بخت روان اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

    آئی جی جیل خانہ جات ریحان گل خٹک نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سروس رولز میں ترامیم کے اس مسودے کو بلا تاخیر محکمہ داخلہ کو بھیجا جائے تاکہ جیل وارڈرز اور دیگر ماتحت عملے کے لیے ترقی کی نئی راہیں جلد از جلد ہموار کی جا سکیں اور محکمے میں میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    ٹنڈوالہٰیار میں عوامی مسائل اور بدانتظامی کا پول کھل گیا: صحت، تعلیم اور بلدیاتی سہولیات کا شدید بحران بے نقاب!

    ٹنڈوالہیار: جرائم پیشہ عناصر کے راڈار پر، چوری، ڈکیتی اور تشدد زدہ لاشوں کے انبار نے شہریوں کا سکین چھین لیا

    اسرائیلی طیاروں کے جنوبی لبنان کے تین قصبوں پر فضائی حملے

    مقبول خبریں

    ٹنڈوالہیار: جرائم پیشہ عناصر کے راڈار پر، چوری، ڈکیتی اور تشدد زدہ لاشوں کے انبار نے شہریوں کا سکین چھین لیا

    خیبرپختونخوا پولیس اور جیل ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری؛ وارڈر سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ تک فاسٹ ٹریک پروموشن کا فیصلہ!

    اسرائیلی طیاروں کے جنوبی لبنان کے تین قصبوں پر فضائی حملے

    مکہ معاہدہ توثیق کیلئے ترکیہ پارلیمنٹ میں پیش

    سعودی عرب کے دفاع کیلئے برطانیہ میدان میں آگیا، سپر ٹائفون طیارے تعینات

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.