Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سنگا پور:ذہین ترین ممالک کی فہرست میں جنوبی کوریا پہلی مرتبہ ٹاپ پر آگیا ہے۔
    2026 میں جاری ہونے والے بین الاقوامی آئی کیو ٹیسٹ کے تازہ ترین فہرست کے مطابق جنوبی کوریا کے باشندوں نے دنیا میں سب سے زیادہ اوسط آئی کیو اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
    اس رپورٹ میں 126 ممالک کے تقریباً 12 لاکھ افراد کے نتائج کا تجزیہ کیا گیا جنہوں نے 2025 میں ایک ہی آن لائن ٹیسٹ دیا تھا۔

    تقریباً 27000 شرکا کی بنیاد پر جنوبی کوریا کے باشندوں کا اوسط اسکور 106.97 رہا اور یہ پہلا موقع ہے جب اس ملک نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، اس سے قبل گزشتہ سال یہ دوسرے نمبر پر تھا اور چین 106.48 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ جاپان 106.3 اسکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر آیا۔ایران 104.8 اسکور کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا ہے اور آسٹریلیا نے نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے 104.45 اسکور کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کی، دیگر اعلیٰ اسکور کرنے والوں میں روس، سنگاپور، منگولیا، نیوزی لینڈ اور ویتنام شامل تھے۔ امریکا تقریباً 101 کے اسکور کے ساتھ 18ویں نمبر پر رہا۔
    اعلیٰ درجات پر مشرقی ایشیائی ممالک کا غلبہ رہا ماہرین اکثر ان شاندار نتائج کو سخت تعلیمی نظاموں سے منسوب کرتے ہیں جو ریاضی، سائنس، نظم و ضبط اور ابتدائی تعلیم پر زور دیتے ہیں، ان میں سے بہت سے ممالک طلباء کی بین الاقوامی جانچ پڑتال میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
    مختلف مطالعات میں بعض اوقات معمولی فرق بھی نظر آتا ہے جہاں پرانے ڈیٹا سیٹس میں جاپان، تائیوان یا سنگاپور کو سر فہرست دکھایا گیا تھا۔
    نئی درجہ بندی عالمی سطح پر جاری رجحانات کو نمایاں کرتی ہے اور ساتھ ہی سال بہ سال ہونے والی معمولی تبدیلیوں کو بھی ظاہر کرتی ہے۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس طیارہ لاپتہ،بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن

    افغان طالبان کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا دائرہ وسیع،حملے جاری،ستمبر میں 68 کارروائیاں، 102 اہلکار ہلاک،اے یو ایف

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس طیارہ لاپتہ،بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن

    افغان طالبان کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کا دائرہ وسیع،حملے جاری،ستمبر میں 68 کارروائیاں، 102 اہلکار ہلاک،اے یو ایف

    لانگ مارچ :خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں ایمرجنسی: ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں دفعہ 144 اور کرفیو نافذ

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.