تہران : ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں 2 چھوٹے بحری جہاز قبضے میں لیکر 50 افراد گرفتار کرلیے
Two light vessels were seized in the coastal waters of Qeshm and Minab for violating Iranian regulations, and 50 people were arrested.
— IRIB (Islamic Republic of Iran Broadcasting) (@iribnews_irib) September 28, 2026
ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں جزیرہ قشم اور میناب کے ساحلی پانیوں سے 2 چھوٹے بحری جہاز قبضے میں لے کر 50 افراد کو گرفتار کرلیا
رپورٹ میں بحری جہازوں کی نوعیت، گرفتار افراد کی قومیت یا کارروائی کے وقت سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں

