Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پسرور: روڈ حادثے میں 2 شہری زخمی، ہسپتال منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

     

    پسرور (رپورٹ: محمد اشفاق)

     پسرور کے علاقے باسی والا میں تیز رفتاری کے باعث کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

    اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے 10 منٹ کے اندر موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، اور بعد ازاں مزید علاج کے لیے ٹی ایچ کیو (THQ) ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 27 سالہ شکیل احمد اور 46 سالہ عمران شامل ہیں۔

    Related Posts

    صوابی چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل: محمد اسرار بلا مقابلہ صدر منتخب

    پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ: سید قاسم علی شاہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، ذرائع

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    مقبول خبریں

    صوابی چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل: محمد اسرار بلا مقابلہ صدر منتخب

    پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ: سید قاسم علی شاہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، ذرائع

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قراردے رہے ہیں ، مجتبیٰ خامنہ ای

    سرحد پار دہشت گردی میں 70 فیصد افغانی ملوث ، پی ٹی آئی تحریک طالبان کی بی ٹیم ہے، وفاقی وزرا

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.