دی اوول، لندن میںانگلینڈ نے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 223 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے سات وکٹوں کے نقصان پر355 رنزبنائے۔ ٹام بینٹن نے 105 گیندوں پر 126 رنز بنائے
جن میں16 چوکے، 5 چھکے بھی شامل تھے۔) ہیری بروک: نے 66 گیندوں پر 77 رنز (9 چوکے، 2 چھکے)
جارڈن کاکس: 52 گیندوں پر 76 رنز (6 چوکے، 2 چھکے جبکہ سری لنکن کے اسیتھا فرنانڈو نے 64 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ سچنڈو کولمبیج نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔سری لنکا کی ٹیم132 رنز بناکر 29.1 اوورز :میں ڈھیر ہوگئی۔
کشال مینڈس: 26 گیندوں پر 35 رنز (سری لنکا کی طرف سے ٹاپ اسکورر)پون رتنائیکے: 18 رنز انگلینڈ کے لیام ڈاوسن نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 26 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ گس ایٹکنسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔





