Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنوبی افریقہ کے 2 شہروں میں اجتماعی فائرنگ، 27 افراد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پریٹوریا (نیوز ڈیسک) 

    پہلا واقعہ جوہانسبرگ کے وادیلا ٹاؤن شپ میں پیش آیا، جہاں ایک بار میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسرا واقعہ کیپ ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

    جنوبی افریقہ کے دو مختلف شہروں میں مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی اجتماعی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

    مقامی پولیس اور امدادی اداروں کے مطابق فائرنگ کے ہولناک واقعات یکے بعد دیگرے پیش آئے، جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے اچانک فائرنگ کر کے شہریوں کو نشانہ بنایا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں و زخمیوں کو فوری طور پر قریب ترین ہسپتال منتقل کیا، جہاں چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

    پولیس حکام نے دونوں علاقوں کا محاصرہ کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ فی الوقت فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں اور نہ ہی کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    Related Posts

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    نواب شاہ: جمال شاہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، خطرناک ملزم سدھیر چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار

    ڈسکہ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین کا صوبائی وزیر ذیشان رفیق کے دفتر پر شدید احتجاج

    مقبول خبریں

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    جنوبی افریقہ کے 2 شہروں میں اجتماعی فائرنگ، 27 افراد ہلاک

    نواب شاہ: جمال شاہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، خطرناک ملزم سدھیر چانڈیو زخمی حالت میں گرفتار

    ڈسکہ: تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ‘ستھرا پنجاب’ کے ملازمین کا صوبائی وزیر ذیشان رفیق کے دفتر پر شدید احتجاج

    ڈسکہ: بچے سے زیادتی کے ملزم قاری کو چھڑوانے کی کوشش ناکام، حادثے میں ملزم کی ٹانگ ٹوٹ گئی، دوبارہ گرفتار

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.