Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: محکمہ تعلیم کے ہیڈ کلرک اور جونیئر کلرک 20 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     محکمہ تعلیم کا ہیڈ کلرک محمد ارشد اور جونیئر کلرک احتشام بٹ 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہو گئے۔

    تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کے سرکل آفیسر رانا مبشر علی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ایک درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ایلیمنٹری سکولز سیالکوٹ کے دفتر میں چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران محکمہ تعلیم کے ہیڈ کلرک محمد ارشد اور جونیئر کلرک احتشام بٹ کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

    اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

    Related Posts

    برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی

    قازقستان: بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت، نیوی کے نائب کمانڈر سمیت 5 سینئر افسران گرفتار

    انسان دوست مشن پر حملہ: فتنہ الخوارج نے امدادی ایمبولینس کو نشانہ بنا ڈالا، 2 اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی

    قازقستان: بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت، نیوی کے نائب کمانڈر سمیت 5 سینئر افسران گرفتار

    انسان دوست مشن پر حملہ: فتنہ الخوارج نے امدادی ایمبولینس کو نشانہ بنا ڈالا، 2 اہلکار شہید

    سیالکوٹ: محکمہ تعلیم کے ہیڈ کلرک اور جونیئر کلرک 20 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

    ایشیائی کھیل: پاکستان کا سامنا ہانگ کانگ سے، بھارتی ٹیم بھی کل میدان میں اترے گی

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.