Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ: پولیس کی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، شراب اور گٹکا برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    عمرکوٹ پولیس کی جانب سے منشیات اور مضرِ صحت گٹکا و مین پوری کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور (QPM, PSP) کی خصوصی ہدایات پر سی آئی اے پولیس اور چھور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

    سی آئی اے پولیس نے عمرکوٹ سٹی اور سامارو تھانے کی حدود میں تین مختلف کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 11 پِنٹ وہسکی اور 362 ساشے گٹکا و مین پوری برآمد کیے۔

    •   ویہرو کے رہائشی رام بخش اوڈ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 11 پِنٹ وہسکی برآمد کی گئی۔

    • ویہرو شریف کے رہائشی اکشی کمار اوڈ کو گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے 140 ساشے ‘سلام’ اور 22 ساشے ‘سفینہ’ (مجموعی طور پر 162 ساشے) برآمد ہوئے۔

    • سامارو کی حدود (دولت خان دھونکائی) میں کی گئی جہاں ظفر علی کو گرفتار کر کے 200 ساشے سفینہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی۔

    دوسری جانب چھور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ھیرو ولد بجلو کولھی اور محمد صدیق نھڑی کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 21 لیٹر دیسی شراب، نقدی اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

    پولیس کے مطابق تمام ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

    Related Posts

    شہدادپور: زہریلی لسی پینے سے 30 افراد کی طبیعت بگڑ گئی، انتظامیہ کا تحقیقات کا حکم

    ونود کامبلی کی اولڈ ایج ہوم سے نئی ویڈیو وائرل، شائقینِ کرکٹ تشویش میں مبتلا

    دا ون باکس آفس: سدھارتھ ملہوترا کی فلم کا افتتاحی دن پر غلبہ، ‘پرم سندری’ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی بڑی اوپنر بن گئی

    مقبول خبریں

    شہدادپور: زہریلی لسی پینے سے 30 افراد کی طبیعت بگڑ گئی، انتظامیہ کا تحقیقات کا حکم

    عمرکوٹ: پولیس کی منشیات و گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، شراب اور گٹکا برآمد

    ونود کامبلی کی اولڈ ایج ہوم سے نئی ویڈیو وائرل، شائقینِ کرکٹ تشویش میں مبتلا

    دا ون باکس آفس: سدھارتھ ملہوترا کی فلم کا افتتاحی دن پر غلبہ، ‘پرم سندری’ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی بڑی اوپنر بن گئی

    وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے سی ای سی کو امپائر بنا کر انتخابات میں میچ فکسنگ کی: راہول گاندھی

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.