Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران کی جی ڈی پی میں 10 فیصد کی نمایاں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران (نیوز ڈیسک)

     

     

    امریکی پابندیوں اور خطے میں پیدا ہونے والی جنگی صورتحال کے باعث ایرانی معیشت شدید دبا کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ملک کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں 10 فیصد سے زائد کی منفی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ایرانی شماریاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ایرانی کیلنڈر کی پہلی سہ ماہی (مارچ کے آخر سے جون کے آخر تک) کے دوران ملک کی حقیقی جی ڈی پی میں سالانہ بنیادوں پر 10.1 فیصد کی بڑی کمی آئی ہے۔خام تیل اور قدرتی گیس: تیل کی برآمدات پر عائد پابندیوں اور رکاوٹوں کے باعث اس شعبے میں 26.4 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔صنعتی اور معدنی شعبہ جات میں 14.7 فیصد کی منفی نمو ریکارڈ کی گئی۔ زرازرعی پیداوار میں 2.3 فیصد کی کمی درج کی گئی۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ خام تیل کی فروخت میں کمی، بین الاقوامی مالیاتی پابندیوں کی شدت اور مقامی کرنسی (ریال) کی قدر میں مسلسل گراوٹ نے تہران کے معاشی بحران اور مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

    Related Posts

    تحریک انصاف بند گلی میں نہ جائے ، دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ، محسن نقوی

    عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

    سکیورٹی فورسز کی ہنگو میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید

    مقبول خبریں

    تحریک انصاف بند گلی میں نہ جائے ، دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا ، محسن نقوی

    عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور

    ‘جیلر 2’ میں ودیا بالن کی دھماکے دار انٹری، فرسٹ لک دیکھ کر مداحوں کو ‘دی ڈرٹی پکچر’ کی یاد آ گئی

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما،سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے

    سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت، تقریباً 30 افراد زخمی، کئی لاپتہ

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.