Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ٹیسٹ: برینڈن ٹیلر کی سنچری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شارجہ:

    افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز زمبابوے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پوزیشن انتہائی مضبوط کر لی ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی زمبابوے کی ٹیم نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا۔ تجربہ کار بیٹر برینڈن ٹیلر نے ذمے دارانہ اور بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری (131 رنز) اسکور کی، جبکہ نوجوان کپتان برائن بینیٹ نے بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 71 رنز کی نصف سنچری اننگز کھیلی۔

    اس کے علاوہ دیگر بلے بازوں میں بین کرن (42 رنز)، انوسینٹ کایا (34 رنز) اور ویزلے میڈہیور (29 رنز) نے بھی قیمتی رنز جوڑ کر ٹیم کے بڑے اسکور میں اہم کردار ادا کیا۔

    دوسری جانب، افغان بولرز نے طویل سیشنز میں سخت محنت کی۔ بولنگ کے شعبے میں ضیاء الرحٰن نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد سلیم، حشمت اللہ شاہدی اور قیس احمد کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

    واضح رہے کہ اس ٹیسٹ سیریز سے قبل شارجہ میں ہی کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان نے زمبابوے کو 0-3 سے شکست دی تھی، تاہم ٹیسٹ کے پہلے دن زمبابوے نے بہترین کم بیک کیا ہے۔

    Related Posts

    ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

     اسرائیلی سیاست میں بڑا ڈرامائی موڑ: نیتن یاہو کے اقتدار کے دن شمار، عرب جماعتوں کی گادی آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان

    وزن میں کمی اور پیٹ کی چربی گھٹانے والی 6 بہترین غذائیں، جو آپ کی صحت کے لیے جادوئی ثابت ہوں گی

    مقبول خبریں

    ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

     اسرائیلی سیاست میں بڑا ڈرامائی موڑ: نیتن یاہو کے اقتدار کے دن شمار، عرب جماعتوں کی گادی آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان

    وزن میں کمی اور پیٹ کی چربی گھٹانے والی 6 بہترین غذائیں، جو آپ کی صحت کے لیے جادوئی ثابت ہوں گی

    چوآ سیدن شاہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 3 افراد زخمی

    کرسٹیانو رونالڈو کاجذباتی ویڈیو پیغام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.