Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا میں دہائیوں بعد ڈینگی وبا پھوٹ پڑی: فلوریڈا میں ضعیف خاتون جاں بحق،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میامی / فلوریڈا:امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ڈینگی وائرس (Dengue Virus) نے ہولناک شکل اختیار کر لی ہے، جہاں ایک ضعیف العمر خاتون اس موذی بیماری کے باعث موت کے منہ میں چلی گئی ہیں۔ صحت کے حکام کے مطابق فلوریڈا میں کئی دہائیوں کے بعد ڈینگی کے کیسز میں اس قدر بڑا اور خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے طبی شعبے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ ریاست میں حالیہ موسمی حالات، بارشوں اور نمی نے وائرس پھیلانے والے مچھروں کی افزائش کے لیے انتہائی سازگار ماحول فراہم کیا ہے، جس کی وجہ سے انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔
    رپورٹس کے مطابق ماضی میں امریکا میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے بیشتر کیسز ان مسافروں کے ہوتے تھے جو امریکہ سے باہر یا پورٹو ریکو کے سفر کے دوران اس وائرس کا شکار ہو کر آتے تھے۔ تاہم اب صورتحال یکسر بدل چکی ہے اور مقامی سطح پر مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والا یہ وائرس براہ راست امریکی سرزمین پر لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، جسے ماہرین نے تشویشناک قرار دیا ہے۔ حکام کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں انسدادِ مچھر (Fumigation) کی ہنگامی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی سخت ہدایت کی گئی ہے۔

    Related Posts

    میرا بیٹا روسی ارب پتی کی جانب سے کی گئی شادی کے اخراجات کی رقم واپس کر دے گا، صدر ٹرمپ

    پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 23 دہشت گرد گرفتار، ساہیوال سے را کا دہشت گرد بھی پکڑا گیا

    19 گھنٹوں تک ٹوائلٹ میں پھنسے بیمار معمر شوہر کو نہ نکالنے پر بیوی گرفتار

    مقبول خبریں

    میرا بیٹا روسی ارب پتی کی جانب سے کی گئی شادی کے اخراجات کی رقم واپس کر دے گا، صدر ٹرمپ

    پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 23 دہشت گرد گرفتار، ساہیوال سے را کا دہشت گرد بھی پکڑا گیا

    19 گھنٹوں تک ٹوائلٹ میں پھنسے بیمار معمر شوہر کو نہ نکالنے پر بیوی گرفتار

    شکل مومناں۔۔۔ نمازی کے بہروپ میں مساجد کے باہر سے گاڑیاں چوری کرنیوالا گرفتار

    آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    بلاگ

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.