Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گندیگار پولیس کی بروقت کارروائی، کم عمر لڑکے سے بداخلاقی، ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دوران تفتیش ملزمان کی نشاندہی پر وقوعہ میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والا پستول بمعہ میگزین اور 2 کارتوس برآمد

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    تھانہ گندیگار کی حدود میں واقع دیہہ عشیرئی میں کم عمر لڑکے سے مبینہ بداخلاقی اور اسلحہ کی نوک پر دھمکانے کے واقعے کی اطلاع پر گندیگار پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او سرکل واڑی فخر عالم خان کی نگرانی میں انسپکٹر شیرین زادہ خان، انچارج شعبہ تفتیش، اور ایس ایچ او تھانہ گندیگار لعل بہادر خان پر مشتمل خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دے کر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔تفتیشی ٹیم نے جدید تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر مقدمے میں نامزد ملزمان کاشف اور خالد شاہ، ساکنان سمکوٹ، کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے قانونی تحویل حاصل کر لی ہے۔ دوران تفتیش ملزمان کی نشاندہی پر وقوعہ میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والا پستول بمعہ میگزین اور 2 کارتوس برآمد کر لیے گئے۔پولیس کی جانب سے واقعے کے اصل محرکات اور دیگر حقائق جاننے کے لیے تمام پہلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید تفتیش جاری ہے۔اس موقع پر ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر اور قانون شکنوں کے لیے دیر بالا میں کوئی جگہ نہیں۔ قانون کی عمل داری یقینی بنانے کے لیے بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    تھانوں کی کرپشن اب چھپ نہیں سکے گی؟ پولیس کلچر بدلنے کے لیے اہم ترین اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

    چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.