Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں کی سکیورٹی پر کتنی رقم سالانہ خرچ کرتا ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکا میں یہود یوں کے خلاف بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے پیش نظر عبادت گاہوں، اسکولوں اور کمیونٹی سینٹرز کے حفاظتی اخراجات ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر سالانہ کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گئے ہیں۔
    نئے اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب یہودی برادری نئے سال کے روایتی تہوار "روش ہاشانہ” (Rosh Hashanah) کے موقع پر بڑی اجتماعات کی تیاری کر رہی ہے۔
    نارتھ امریکا کی جیوش فیڈریشنز (JFNA) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق، یہودی کمیونٹی کے ادارے اب سکیورٹی کی مد میں سالانہ تخمینہ 1.02 ارب ڈالر خرچ کر رہے ہیں، جو کہ 2024 کے تخمینے (765 ملین ڈالر) کے مقابلے میں 33 فیصد زیادہ ہے۔ یادرہے امریکا میں یہودیوں کی 4,500 سے زائد عبادت گاہیں، اسکول، سمر کیمپس اور غیر منافع بخش ادارے فی کس اوسطاً 225,000 ڈالر سالانہ سکیورٹی پر لگا رہے ہیں۔ سب سے بڑا خرچ ان پر سکیورٹی اہلکار، بشمول ذاتی گارڈز اور ڈائریکٹرز کی تعیناتی کا ہے جو بجٹ کا سب سے بڑا حصہ لے جاتے ہیں۔
    تقریباً 150 ملین ڈالر سکیورٹی ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمروں، مضبوط دروازوں، داخلے کے کنٹرول سسٹمز اور عمارتوں کو محفوظ بنانے ("Hardening”) پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔

    یہ تمام اخراجات ان 1,600 سے زائد کوشر ریستورانوں، 500 مارکیٹوں اور دیگر نجی ملکیتی یہودی کاروباروں کے الگ ہیں جو اس تخمینے میں شامل نہیں۔

    Related Posts

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 16 ہزار سے زائد سوشل میڈیا سائٹس بند، 100 سرکاری ملازمین برطرف

    مقبول خبریں

    تیزاب گردی برطانیہ پہنچ گئی، مانچسٹر حملے میں 19 سالہ نوجوان کی زندگی برباد کر دی، ملزم گرفتار

    غزہ پر خونریز اسرائیلی حملہ: کار پر بمباری سے 2 فلسطینی شہید، 13 زخمی؛

    امریکا یہودی عبادت گاہوں اور اسکولوں کی سکیورٹی پر کتنی رقم سالانہ خرچ کرتا ہے؟

    بلوچستان میں ریاست مخالف بیانیے پر 16 ہزار سے زائد سوشل میڈیا سائٹس بند، 100 سرکاری ملازمین برطرف

    وزیراعظم کا موٹرسائیکل سواروں ، رکشہ ، چنگ چی اور800 سی سی گاڑیوں کیلئے پٹرول پر 100 روپے لٹر ریلیف

    بلاگ

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.