Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پرائمری اسکولوں میں کتابیں مفت میں تقسیم کی  گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں گورمینٹ پرائمری اسکول مخدوم مولا بخش اسکول میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے ھندھو درہم سے تعلق رکھنے والے پرائمری اسکول کے بچوں کو سناتن درہم کے نام سے اردو نصاب میں کتاب شایع کیے گئے جس کا مقصد بچوں کی مذھبی اخلاقی تعلیم کی پہچان کروانا تھا ہالا اور آس پاس کے علاقوں مین پرائمری اسکولوں میں کتابیں مفت میں تقسیم کی  گئیں جس میں ھندھو کائونسل ہالا کے صدر انجنیئر کے کے داس نارائن داس ٹی او صدیق دایو تعلیم کی جی ڈی او صدف اکبر بھٹو اسٹنٹ کمشنر ہالا مظاہر علی برڑو میونسپل کمیٹی ہالا کے چیئر مین گل محمد پنھور اور مخدوم مولا بخش اسکول کے اساتدا جن میں سجن خان انڑ وسیم چھچھر غلام محمد مہر انصار میمن اعجاز لغاری نبی بخش ارباب سمیت دیگر اساتدا اور مہمانوں نے شرکت کی ھندھو برادری سے تعلق رکھنے والے پرائمری اسکول کے بچوں میں سناتن درھم کے کتاب مفت میں تقسیم کیے گئے اس موقع پر شرکت کرنے والوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مذھب اخلاقی اور بنیادی تعلیم کے جانکاری فراہم کرنا اہم ضروری ہے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے جانب سے شایع کردا کتاب کو ھندھو درہم سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے نصابی سہولت قرار دیا گیا جبکے ضلع مٹیاری کی تعصیل ہالا اور آس پاس میں کتاب کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-12-at-12.41.53-PM.mp4

    Related Posts

    محمد شمشاد حیدر دادوآنہ  گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں پرنسپل تعینات

    پتنگ بازی جاری، ورکشاپ مکینک مستری   کے گلے پر ڈور پھر گئی

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    مقبول خبریں

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    رنجی ٹرافی: تیز گیندباز محمد سراج کو سونپی گئی حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    اداکارہ ہانیہ عامر نےگائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا: پہلا پنجابی ہپ ہاپ گانا ’پابلو‘ ریلیز

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    بلاگ

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.