Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے افغان میڈیکل طلبا کو کالجوں سے نکالنے اور ان کے پیپرز کینسل کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پی ایم ڈی سی (PMDC) کی پالیسی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی میڈیکل کالج نہ تو کسی طالب علم کو نکالے گا اور نہ ہی ان کا پیپر کینسل کیا جائے گا۔
    جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی سماعت کے دوران پی ایم ڈی سی کے وکیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے استفسار کیا کہ جب ان طلبا کو داخلہ دیا گیا تھا تو اس وقت ایجوکیشن ویزا کیسے جاری کیا گیا تھا؟ انہوں نے ریمارکس دیے کہ چار سال تک طلبا کی زندگیاں داؤ پر لگائے رکھنے کے بعد اب انہیں واپس بھیجنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جیسے پی ایم ڈی سی کو کوئی شاہی حکم موصول ہوا ہو جس کے بعد فوری نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
    سماعت کے دوران پی ایم ڈی سی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ افغان طلبا کے پاس درست دستاویزات و ویزا موجود نہیں ہے اور پوری دنیا کا اصول ہے کہ ویلڈ ویزا کے بغیر کوئی مقیم نہیں رہ سکتا، یہاں تک کہ امریکا میں بھی یہی قانون ہے اور یہ ریاستی سیکیورٹی کا معاملہ ہے۔ اس پر جسٹس خالد اسحاق نے ریمارکس دیے کہ ”امریکا کی عدالتیں آزاد ہیں اور پاکستان میں بھی عدالتیں آزاد ہیں، یہ کوئی ریاستی سیکیورٹی کا معاملہ نہیں ہے، آپ ان طلبا کو سزائے موت ہی دے دیں۔“ عدالت نے استفسار کیا کہ طلبا کو نکالنے سے پہلے کم از کم ایک بار ان کا مؤقف تو سن لیتے؟ کل تک جو طلبا ’فیورٹ چائلڈ‘ تھے، آج ان کے لیے پالیسی کیوں تبدیل کر دی گئی؟ عدالت نے تجاویز دیں کہ کم از کم میڈیکل کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد انہیں واپس بھیجنے کا سوچا جا سکتا تھا۔
    عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد افغان میڈیکل طلبا کی درخواست پر مزید کارروائی آئندہ جمعہ تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

    Related Posts

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    سلائی اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی تربیت مکمل کرنے والی 33 طالبات کے اعزاز میں تقریب

    مقبول خبریں

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    افغان میڈیکل طلبا کیس: ”کل تک فیورٹ چائلڈ تھے، اب پالیسی بدل گئی؟ آپ انہیں سزائے موت ہی دے دیں“ لاہور ہائیکورٹ

    غزہ:اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد یزوری سمیت 4 شہید

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.