Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت، افغانستان اور اسرائیل پاکستان کوتوڑناچاہتے ہیں: صحافی حسین بنگش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان کے خلاف افغانستان میں القاعدہ، ٹی ٹی پی، داعش اور بی ایل اے سمیت دیگر دہشت گردعناصرمتحرک ہیں

    سینئر صحافی حسین بنگش نے ایک بیان میں کہاہے کہ
    پاکستان کے خلاف افغانستان میں القاعدہ، ٹی ٹی پی، داعش اور بی ایل اے سمیت دیگر دہشت گردعناصرمتحرک ہیں۔فتنہ الخوارج، بھارت، افغانستان اور اسرائیل کا ایک ہی مشن ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو کمزور اور پاکستان سے توڑنے کی کوشش کی جائے۔ بھارت اور اسرائیل کے ذریعے بی ایل اے، داعش اور ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) کو فنڈنگ فراہم کرنا، جبکہ افواجِ پاکستان اور سکیورٹی فورسز کو ناکامی سے دوچار کرنا، دشمن عناصر کا اہم ایجنڈا ہے۔تاہم دشمن عناصر، بالخصوص بھارت اور اسرائیل، اپنی ناکامی، ذلت اور تباہی کے انتہائی قریب کھڑے ہیں۔ پاکستان کا مقابلہ بھارت اور اسرائیل جیسے دشمنوں سے کرنا مشکل ضرور ہے، مگر پاکستان اپنی افواج اور سکیورٹی فورسز کی بہادری اور قوم کے اتحاد کے ذریعے ہر سازش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    Related Posts

    چوہان برادری کا  نیشنل پریس کلب کے سامنے  مظاہرہ،   بااثر افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    سی این جی کے پیچھے بجلی کے گرے ہوئے تاروں سے ٹکرا کربھینس مر گئی

    مقبول خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    ” غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیل نے AIکی مدد سے شہید کیا،”فلم ”نازا“ کیلئے 25 منٹ کھڑے ہوکر داد

    ساہیوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقات: وزیراعلیٰ مریم نواز کا مزید 14 الیکٹروبسیں فراہم کرنے اور منصوبوں کا دائرہ گاؤں تک پھیلانے کا اعلان

    موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

    بلاگ

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.