Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان کے علاقوں خاران ، واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،بھارتی پراکسی کے 11فتنہ الخوارج جہنم واصل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکیورٹی فورسز کے خاران اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی پراکسی کے 11فتنہ الخوارج جہنم واصل ہو گئے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6اور7ستمبر کو کارروائی کی،خاران میں دہشتگردوں نے سڑک بلاک کرکے ٹریفک متاثرکرنے کی کوشش کی، خاران میں کارروائی کے دوران 8دہشتگردوں کو ہلاک کیاگیاجبکہ واشک آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوئے،واشک میں 2.9ٹن دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

    Related Posts

    تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری

    چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ  نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری

    چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ  نوٹیفکیشن جاری

    پسرور: خاتون سے اجتماعی بداخلاقی، تین ملزم گرفتار

    اینٹی کرپشن ان ایکشن۔  اے ایس آئی  رشوت لیتے   رنگے ہاتھوں گرفتار

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.