Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     زنوار گل محمد پنہور کی عوامی خدمات اور عوام سے محبت بھی نوجوانوں کے لیے   مثال ہے،سردار ایاز میمن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل ہالا پریس کلب میں ہالا میونسپل کمیٹی کے عوامی چیئرمین زنوار گل محمد پنہور کی سالگرہ کا کیک سینئر صحافی رستم سمون کی میزبانی میں کاٹا گیا۔ سالگرہ کی تقریب میں سندھ سکار سوسائٹی کے چیئرمین سردار ایاز میمن، کامریڈ عبدالرشید ڈیتھو، ہالا پریس کلب کے سینئر نائب صدر مسعود مہدی، جنرل سیکریٹری مشتاق احمد میمن، سینئر صحافی دادا اختر میمن، ندیم منگریو، کامران سموں، عقیل احمد بھنبھرو، نعیم قریشی، زوھیب بلوچ اور دیگر نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران چیئرمین میونسپل کمیٹی ہالا زنوار گل محمد پنہور کو سندھ ثقافتی تحائف اور لنگیاں پیش کی گئیں جس کے بعد سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر تقریب میں موجود مہمانوں نے اپنے مختصر خطابات میں کہا کہ زوار گل محمد پنہور نے اپنی عوامی خدمات، عوام سے محبت اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ پہلے کرنے کی وجہ سے عوام کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زوار گل محمد پنہور مخدوم خاندان کے سچے، بہادر اور وفادار سپاہی ہیں جو ہمیشہ عوام کی خدمت اور اپنی قیادت کے ساتھ وفاداری کے پیش نظر آتے ہیں۔   ان کی عوامی خدمات اور عوام سے محبت بھی نوجوانوں کے لیے   مثال ہے۔ مہمانوں نے زاور گل محمد پنہور کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے، تاکہ وہ مستقبل میں بھی عوام کی خدمت کرتے رہیں۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء نے زاور گل محمد پنہور کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-09-at-10.14.05-AM.mp4

    Related Posts

      پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ  نوٹیفکیشن جاری

    پسرور: خاتون سے اجتماعی بداخلاقی، تین ملزم گرفتار

    اینٹی کرپشن ان ایکشن۔  اے ایس آئی  رشوت لیتے   رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری

    چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ  نوٹیفکیشن جاری

    پسرور: خاتون سے اجتماعی بداخلاقی، تین ملزم گرفتار

    اینٹی کرپشن ان ایکشن۔  اے ایس آئی  رشوت لیتے   رنگے ہاتھوں گرفتار

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.