Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد جہنم واصل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :پاک فوج نے افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیر ستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، پاک فوج نے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی، پیشہ وارانہ مہارت سے دہشت گردوں کا 36 گھنٹے تک مقابلہ کیا۔
    پاک فوج کے موثر آپریشن میں بھارتی فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، خوارج اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم مزید بے نقاب ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گردوں کو افغان سرزمین کے استعمال سے روکنے میں مکمل ناکام رہی، افغان طالبان حکومت مؤثر سرحدی انتظام اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مسلسل ناکام ہے۔
    پاکستانی سکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع کے عزم پر ثابت قدم اور غیرمتزلزل ہیں، علاقے میں مزید بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، عزمِ استحکام کے تحت انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر فتنتہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے خوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے اور 15 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسروں اور جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت، صبر اور جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
    انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک سیکیورٹی فورسز کی انسدادِ دہشت گردی کی عزمِ استحکام مہم پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری رہے گی۔

    Related Posts

    قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری 27 سال بعد گرفتار

    مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    مقبول خبریں

    قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری 27 سال بعد گرفتار

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.