Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں ناقص کارکردگی کا اثر نئی عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی سامنے آگیا، جہاں وہ ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔
    تازہ ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ کے مطابق بابر اعظم کو 5 درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد وہ 15ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
    دوسری جانب قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بھی رینکنگ میں نمایاں نیچے چلے گئے۔ محمد رضوان کی 7 درجے تنزلی ہوئی، جس کے بعد وہ ٹیسٹ بیٹرز کی عالمی درجہ بندی میں 33ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔
    پاکستان کے ایک اور اہم بیٹر سعود شکیل نے نئی رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کی ہے۔ سعود شکیل کی درجہ بندی میں 15 درجے بہتری ہوئی ہے، جو پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے مثبت پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
    بولنگ کے شعبے میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا صلہ حاصل کرلیا۔ لارڈز ٹیسٹ میں 9 وکٹیں حاصل کرنے والے محمد عباس کی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں 10 درجے بہتری ہوئی ہے۔
    محمد عباس نئی رینکنگ میں 15ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں، جو ان کی حالیہ شاندار بولنگ کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔

    Related Posts

    افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد جہنم واصل

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    مقبول خبریں

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

    بزنس مین اپنی لاکھوں ڈالرز کی کمپنی بیچ کر راہب بن گیا

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.