Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی میسجز ایپ میں موجود نقص کو دور کر کے اپ ڈیٹ جاری کرنی شروع کر دی ہے۔

     

    رپورٹس کے مطابق گوگل میسجز میں کئی ہفتوں سے ایک سنگین خرابی کی شکایات سامنے آ رہی تھیں، جس میں ایپ بعض اوقات پرانی اور غیر متعلقہ چیٹس کے پیغامات نئی گفتگو میں ظاہر کر رہی تھی، جبکہ کچھ صارفین کے مطابق یہ پیغامات غلط افراد کو بھی بھیجے گئے۔

    گوگل نے اب اس مسئلے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خرابی دور کرنے کے لیے فکس جاری کر دیا گیا ہے، جو آئندہ چند ہفتوں میں تمام صارفین تک پہنچ جائے گا۔ گوگل نے صارفین کو گوگل میسجز کا تازہ ترین ورژن استعمال کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

     

    ابتدائی معلومات کے مطابق یہ مسئلہ خاص طور پر نئے فون میں پیغامات منتقل کرنے کے دوران سامنے آ سکتا ہے۔ متاثرہ صارفین کا کہنا تھا کہ ایپ بعض اوقات بالکل مختلف گفتگو کے پرانے پیغامات کو نئی تصاویر یا پیغامات کے ساتھ منسلک کر دیتی تھی۔

    معاملہ اس وقت زیادہ تشویشناک ہوگیا جب بعض صارفین نے دعویٰ کیا کہ یہ پرانے پیغامات محض اسکرین پر دکھائی نہیں دے رہے تھے بلکہ غلط وصول کنندگان تک بھی پہنچ گئے۔

    Related Posts

    افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد جہنم واصل

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مقبول خبریں

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

    بزنس مین اپنی لاکھوں ڈالرز کی کمپنی بیچ کر راہب بن گیا

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.