Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بزنس مین اپنی لاکھوں ڈالرز کی کمپنی بیچ کر راہب بن گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تھائی آئس کریم برانڈ Hawell’s کے بانی سیری پونگ اکاراسری یوک نے اپنی کمپنی کو 165 ملین تھائی بھات میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے، جو تقریباً 60 لاکھ سنگاپور ڈالر بنتے ہیں۔ 

    دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ کمپنی بیچنے کے بعد محض ریٹائر نہیں ہونا چاہتے بلکہ راہب بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق انہوں نے دنیاوی زندگی ترک کرنے کا منصوبہ تقریباً 15 سال سے بنا رکھا ہے۔

    وہ اگلے دو سال میں زمین خرید کر جنگل میں ایک مراقبہ گاہ بنانا چاہتے ہیں۔
    اس کے بعد بدھ راہب بن کر روحانی زندگی اختیار کرنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ راہب بننے کے بعد وہ اپنی بیوی اور بیٹی سمیت سب سے رابطہ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا آخری مقصد بدھ مت کی اصطلاح میں "ارہنت” یعنی روحانی نجات کی اعلیٰ حالت حاصل کرنا ہے۔

    Hawell’s

    کا کاروبار، جس میں زمین، دفتر، فیکٹری، مشینری، لائسنس، ٹریڈ مارک اور37 سال میں تیار کیے گئے آئس کریم کے فارمولے شامل ہیں، 165 ملین بھات میں پیش کیا گیا ہے۔ 

    Related Posts

    افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد جہنم واصل

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مقبول خبریں

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

    بزنس مین اپنی لاکھوں ڈالرز کی کمپنی بیچ کر راہب بن گیا

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.