Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     جرائم پیشہ عناصر کے خلاف   کارروائیاں، متعدد  گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی 

    عمرکوٹ: ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور  کی خصوصی ہدایات پر ضلع عمرکوٹ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر، شراب فروشوں، غیر قانونی اسلحہ اور گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔سامارو پولیس نے مقدمہ نمبر 106/2026 میں مطلوب ملزم راشد علی ولد اوبھایو خاصخیلی کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب ڈھورونارو پولیس نے مقدمہ نمبر 43/2026 کے تحت رضا محمد ولد دلدار علی ملاح کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بغیر لائسنس 30 بور پسٹل، میگزین اور 4 گولیاں برآمد کرلیں۔سی آئی اے پولیس بودر فارم نے بھی کارروائی کرتے ہوئے گٹکا فروخت کرنے کے الزام میں تین ملزمان ٹمون مل ولد تھانو کولہی، گلو ولد پریمو کولہی اور لال چند ولد جیٹھارام کولہی کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 699 عدد ممنوعہ گٹکا برآمد کیا گیا۔پولیس نے تمام گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز تالپور کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

    Related Posts

    افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد جہنم واصل

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مقبول خبریں

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بابر اعظم ٹاپ ٹین بیٹرز کی فہرست سے باہر کیوں!

    مہنگا پٹرول: جماعت اسلامی کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

    گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

    بزنس مین اپنی لاکھوں ڈالرز کی کمپنی بیچ کر راہب بن گیا

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.