Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تاریخی معاہدہ مکہ کے تحت اسٹرٹیجک کمیٹی کا پہلا اجلاس، ترک وزیر دفاع یاشار گولر اور فیلڈ مارشل کی اہم ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    وزیرِ خارجہ خاقان فدان اور سعودی ہم منصب کے درمیان بھی مذاکرات، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بھی سعودی ہم منصب سے ملاقات

    استنبول / انقرہ:ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی اور اسٹریٹجک تعاون کے ایک نئے اور تاریخ ساز دور کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ "مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ” کے تحت حاقان فیدان نے مزید کہا کہ نیٹو طرز کا یہ اتحاد اس اصول کے تحت قائم کیا گیا ہے کہ مخصوص شرائط پوری کرنے والے دیگر ممالک بھی اس میں شامل ہو سکتے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، سعودی وفد کی سربراہی سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کر رہے ہیں، جبکہ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی وفد میں شامل ہیں۔

    Türkiye, Pakistan ve Suudi Arabistan’ın katılımıyla Stratejik Siyasi ve Savunma Komitesi’nin ilk toplantısı İstanbul’da gerçekleştirildi. pic.twitter.com/S2YJOw19Xg

    — Conflict (@ConflictTR) August 31, 2026


    اجلاس باقاعدہ شروع ہونے سے قبل دونوں جانب سے اعلیٰ سطحی رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا۔ ترک وزیرِ قومی دفاع یاشار گولر (Yaşar Güler) نے پاکستان کی مسلح افواج کے کمانڈر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے خصوصی ملاقات کی، جس میں دوطرفہ عسکری تعلقات اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ خاقان فدان نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات کی، جبکہ ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلچوک بائراکتاروغلو بھی اسٹریٹجک مذاکرات میں بھرپور انداز میں شریک ہوئے۔

    Milli Savunma Bakanı Yaşar Güler, Mekke Ortak Savunma Anlaşması toplantısı öncesinde Pakistan Savunma Kuvvetleri Komutanı Mareşal Asım Münir ile bir araya geldi.pic.twitter.com/l9pyL41T3G

    — Conflict (@ConflictTR) August 31, 2026


    استنبول میں ہونے والے اس پہلے اجلاس کا محور تینوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری کو عملی جامہ پہنانا تھا۔ ترکیہ کے ذرائع ابلاغ اور سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق، اجلاس میں مشترکہ عسکری پیداوار اور جدید دفاعی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی مشترکہ تیاری کے لیے لائحہ عمل  پر تفصیلی گفتگو کی گئی اسی طرح تینوں ممالک کے درمیان فوجی مطابقت (Interoperability) تینوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تربیتی اور آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ  دینے پر بھی مذاکرات ہوئے اسی طرح  مکہ معاہدے کے تحت طے پانے والے دفاعی اصولوں کو عملی شکل دینے کے لئے بھی جامع مذاکرات ہوئے  جس کے تحت کسی ایک ملک پر ہونے والا حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

    Türkiye, Pakistan ve Suudi Arabistan heyetleri, Stratejik Siyasi ve Savunma Komitesi toplantısı öncesinde İstanbul’da bir araya geldi.pic.twitter.com/WHqo0t5sEG

    — Conflict (@ConflictTR) August 31, 2026


    تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے اس نئے سہ فریقی دفاعی اتحاد سے نہ صرف خطے میں طاقت کا توازن قائم ہوگا بلکہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تینوں برادر اسلامی ممالک ایک ناقابل تسخیر قوت کے طور پر ابھریں گے۔ اجلاس کے اختتام پر اہم دفاعی معاہدوں اور مشترکہ اقدامات کے اعلان کی توقع کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہیار کا مختلف علاقوں میں آر او پلانٹس کا دورہ

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    مقبول خبریں

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    چونڈہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

    صوبائی مشیر صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت اور طبی سہولیات کا جائزہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا دیر کالونی سانحہ کے شہداء کے بچوں کیلئے 10، 10 لاکھ اور زخمیوں کیلئے 2 لاکھ روپے کا اعلان

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.