Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوم آزادی کے حوالے سے خواتین کی خصوصی نشست کااہتمام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب/سرگودھا ( راجہ نورالہی عاطف سے)

    فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک صدر شعبہ خواتین کی طرف سے یوم آزادی کے حوالے سے خواتین کی ایک خصوصی شاندار نشست کااہتمام کیا گیا۔ جس میں شامل معروف مصنفہ مسرت کلانچوی، ڈاکٹر فضیلت بانو، ڈاکٹر حمیرا ارشاد، ڈاکٹر عظمیٰ زریں، ثریا شاہد، روبینہ شاہین، صائمہ ممتاز، نبیلہ اکبر اوراریبہ رسول سمیت دیگر خواتین نے اپنے وطن سے محبت کا اظہار اپنے خوبصورت خیالات کی صورت میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ آج کی نوجوان نسل کو بتایا جاءے کہ یہ ہمارا پیارا پاکستان کس مقصد کے لیئے بنایا گیا اور ہمارے بزرگوں نے اس وطن کو حاصل کرنے کے لیئے کتنی قربانیاں دیں۔مقررین نے کہا کہ اسلامی معاشرے کی اقدار کو فروغ دیاجاءے اور ہمارے دو قومی نظریہ پاکستان کے تحت حصول وطن کو پیش آنے والے واقعات کو اجاگر کیاجاءے۔ اس شاندار تقریب کی میزبانی فاطمہ قمر نے کی طرح طرح کے مزیدار پکوانوں سے مہمان خواتین کی تواضع کے ساتھ کی ۔ بعد ازاں جشن آزادی کی مناسبت سےکیک بھی کاٹا گیا اور وطن عزیز کی تعمیر وترقی اور امن و خوشحالی کے لیے دعا بھی مانگی گئی۔

    Related Posts

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ  کے اعزاز میں تقسیم انعامات و اسناد کی تقریب

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    مقبول خبریں

    میرے بوائے فرینڈ کو کیوں میسج کیا،لڑکی نے سہیلی کو مار مار کر ادھ موا  کر دیا

    ٹیکساس، دوران پرواز لیپ ٹاپ پھٹ گیا،آتشزدگی سے مسافر زخمی، جہاز کی بحفاظت لینڈنگ کیسے ہوئی؟

    نائیجر، وردی پہنے پراسرار نقاب پوش حملہ آوروں کا دیہات پر حملہ، 40 ہلاک،100 افراد اغوا

    گھریلو ناچاقی   پر بیوی کے بال کاٹنے والا شوہر گرفتار

    امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    بلاگ

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.