Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بستی خیر شاہ اوتاڑ میں بجلی چوری کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد غیر قانونی کنکشن پکڑے گئے، ایک ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منچن آباد (راشد ڈھڈی)

     

    بستی خیر شاہ اوتاڑ میں میپکو کے ایم این ڈس محمد عمر کی نگرانی میں بجلی چوری کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی بجلی کنکشن اور سپلائیاں پکڑی گئیں، جبکہ کئی گھروں کو چھتوں کے اوپر سے پی وی سی تاروں کے ذریعے غیر قانونی بجلی فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ذرائع کے مطابق بعض مقامات پر بھاری لوڈ بھی چلایا جا رہا تھا، جس سے بجلی کے نظام اور قومی خزانے کو نقصان پہنچ رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ایک مبینہ بجلی چور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی کارروائی کے دوران بعض بااثر افراد کی جانب سے مزاحمت اور افسران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی، تاہم ایم این ڈس محمد عمر نے پولیس اور مقامی افسران کے تعاون سے دوبارہ گرینڈ آپریشن کیا اور متعدد غیر قانونی بجلی سپلائیاں منقطع کر دیں۔میپکو حکام کے مطابق بجلی چوری کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    سرگودھا میں انڈر 14 بچوں کے لیے اسپورٹس گالا کا انعقاد کیاگیا

    گورنمنٹ سائنس کالج کے پروفیسر جعلی ڈگریاں، جانچ پڑتال شروع 

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    مقبول خبریں

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    اسرائیلی وزیرِ سکیورٹی بن گویر کا فلسطینی قیدیوں کے لیے پھانسی گھاٹ کی تعمیر کا اعلان، عالمی مذمت

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت اپوزیشن کا اہم اجلاس: حکومت کے خلاف عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا اعلان

    ترکیہ نے اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردئیے ،

    بلاگ

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.