Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے حالیہ بھرتی اشتہار کے مطابق دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ڈی او ای) دہلی میں تقریباً 1090 سرکاری اسکول چلاتی ہے۔ جمعہ (7 اگست) کو ڈی او ای کے ذریعہ جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق سرکاری اسکولوں میں پرنسپل کے لیے 124 اور وائس پرنسپل کے لیے 704 عہدے خالی ہیں، جس میں براہ راست بھرتی کے ذریعہ بھرے جانے والے مجموعی عہدوں کی تعداد 828 ہو گئی ہے۔

    سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دہلی حکومت میں 124 پرنسپل اور 704 وائس پرنسپل کی براہ راست بھرتی کے لیے 25 جولائی سے 14 اگست تک درخواست طلب کیے گئے تھے۔ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پرنسپل کے 950 اور وائس پرنسپل کے 1670 عہدے منظور شدہ ہیں۔ ان میں سے 50 فیصد عہدے یو پی ایس سی کے ذریعہ براہ راست بھرتی اور 50 فیصد عہدے پرموشن سے بھرے جانے ہیں۔

    واضح رہے کہ براہ راست بھرتی کے لیے مقررہ 475 پرنسپل کے عہدوں میں سے 124 عہدے خالی ہیں۔ پرموشن کوٹے میں تقریباً 250 پرنسپل عہدے بھرے ہوئے ہیں، جبکہ تقریباً 225 عہدے خالی ہیں۔ وائس پرنسپل کے 835 عہدے براہ راست بھرتی کے لیے مقرر ہیں، جن میں سے 704 عہدے خالی ہیں۔ پرموشن کوٹے کے تحت تقریباً 400 عہدوں پر ایڈ-ہاک وائس پرنسپل کام کر رہے ہیں۔ وائس پرنسپل کے پرموشن کوٹے میں تقریباً 435 عہدے اب بھی خالی ہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دونوں زمروں میں بڑی تعداد میں عہدے خالی ہونے کے سبب اسکولوں کے انتظامی کام متاثر ہو سکتے ہیں۔

    Related Posts

    روسی اسٹریٹجک ذخائر ختم، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا الزام

    نیپال برما، بنگال سمیت پورے ہندستان میں صدیوں سے ہیومن ٹرانسپورٹیشن کا رواج آج بھی جاری

    اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان نے جوہر آباد اور نوشہرہ کا خصوصی دورہ کیا

    مقبول خبریں

    روسی اسٹریٹجک ذخائر ختم، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے: یوکرینی صدر کا الزام

    سرکاری اسکولوں میں پرنسپل اور وائس پرنسپل کے 828 عہدے خالی

    نیپال برما، بنگال سمیت پورے ہندستان میں صدیوں سے ہیومن ٹرانسپورٹیشن کا رواج آج بھی جاری

      غیر قانونی سگریٹ تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری سیل ؛ 211 ملین روپے کا سازوسامان پکڑا گیا 

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.