Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوٹ ادو میں المناک حادثہ، باراتیوں کے رکشے نہر میں جاگرے، بچوں سمیت 15 جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوٹ ادو: شیخو شوگر مل سنانواں کے قریب باراتیوں سے بھرے دو لوڈر رکشہ مظفرگڑھ کینال میں جا گرے، حادثے میں بچوں خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہوگئے


    ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نہر میں رات گئے تک سرچ اور ریکوری آپریشن جاری ہے المناک حادثے نے شادی کی خوشیوں کو ماتم میں بدل دیا۔
    ڈوبنے والوں بچوں کی ماؤں کے نہر کنارے بین نے ہر حساس شہری کو رلا دیا
    ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو بلال سلیم نے ریسکیو ٹیموں کی جانب سے کینال میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کے لیے جاری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا معائنہ کیا اور امدادی کارروائیوں کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ لی

    جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او کوٹ ادو بھی فوری طورپر موقع پر پہنچ گئے اور متعلقہ تھانے کی نفری سمیت دیگر اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا جنہوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا

    Related Posts

    صاف کرتے گن چل گئی،تیس سالہ شخص شدیدزخمی

    آزاد کشمیر الیکشن، تیسرا مرحلہ، 4 نشستوں پر پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر الیکشن، تیسرا مرحلہ، 4 نشستوں پر پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری

    کوٹ ادو میں المناک حادثہ، باراتیوں کے رکشے نہر میں جاگرے، بچوں سمیت 15 جاں بحق

    تین کروڑ سے زائد شہری شناختی کارڈ سے محروم، جواب کے لیے حکومت کو سپریم کورٹ سے مزید 6 ہفتوں کی مہلت

    سیلابی پانی میں بہہ گئی کار، 4 بچوں سمیت 9 افراد لاپتہ

    سبی بلوچستان جیل روڈ پر خستہ حال پل عوام کے لیے دردِ سر بن گیا

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.