Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     نوجوان کوزہر دے کر مار  دیاگیا ، مقتول کے والد کی انصاف کی اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (ملک جابر عباس سے)

     

    لودھراں: تھانہ گیلے وال کی حدود کے نواحی علاقے اُکاں والا میں نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کیے جانے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اُکاں والا کے رہائشی محمد ناصر کے بیٹے توقیر ناصر کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا، جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کے والد محمد ناصر نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کا بیٹا بھینسوں کے بھانے میں ملازمت کرتا تھا اور دن رات وہیں رہتا تھا۔محمد ناصر نے الزام عائد کیا کہ باہمی مشاورت سے ان کے بیٹے کو زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واقعے کے باوجود ابھی تک ان کے بیٹے کے مبینہ قاتل گرفتار نہیں کیے گئے۔مقتول کے والد نے حکومت اور متعلقہ پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کی جائیں اور ان کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
    پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ اصل حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پبلک سکول چکوال کی طالبہ  کی  راولپنڈی بورڈ کے میٹرک امتحان میں تیسری پوزیشن  

    شادی کا جھانسہ دے کرلے جانے والے کا خاتون پرتشدد،گھرسے نکال دیا

    معاشی بحالی کیلئے سٹریٹجک پروجیکٹس کا آغاز،نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے:چیف سیکرٹری بلوچستا ن

    مقبول خبریں

     نوجوان کوزہر دے کر مار  دیاگیا ، مقتول کے والد کی انصاف کی اپیل

    شادی کا جھانسہ دے کرلے جانے والے کا خاتون پرتشدد،گھرسے نکال دیا

    معاشی بحالی کیلئے سٹریٹجک پروجیکٹس کا آغاز،نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے:چیف سیکرٹری بلوچستا ن

    وکلاء کو جدید سہولیات کی فراہمی اور عدالتی نظام کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ،عالیہ نیلم

    بااثرافراد کامخالف کے گھرپردھاوا،اہلخانہ پرتشدد،پولیس ملزموں سے مل گئی

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.