Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    متعدد موگے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،نہر ون ایل سے پانی چوری جاری 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خانپور(رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپوٹر)

     

    خانپور کی نہر ون ایل کے میٹ  کے خلاف اہلِ علاقہ اور کاشتکاروں نے مبینہ کرپشن اور پانی چوری کی سرپرستی کے الزامات عائد کیے ہیں میٹ  نے فی موگا 4 سے پانچ لاکھ روپے ریٹ مقرر کر رکھا ہے اسے کوئی پوچھنے والا نہیں افسران نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق نہر ون ایل پر دن رات پانی چوری جاری ہے جبکہ متعدد موگے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ الزام ہے کہ پانی چوروں سے مبینہ طور پر فی موگا چار سے پانچ لاکھ روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث ٹیل کے کاشتکاروں کو پانی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔اہلِ علاقہ اور ٹیل کے کاشتکاروں نے ایکسین انہار خانپور، ایس ای انہار رحیم یار خان، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اور چیف انجینئر انہار بہاولپور سے مطالبہ کیا ہے کہ نہر ون ایل کے تمام تر موگو کی چیکنگ کروائی جائے اور کرپشن ثابت ہونے پر میٹ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

    Related Posts

    مسافر خانہ سمیت مختلف مقامات پر گندگی، مریض اور تیماردار پریشان

    تھائی لینڈ: اسکول میں فائرنگ سے 8 لوگوں کی موت، 15 افراد زخمی

    جرنلسٹ پریس کلب میاں چنوں کا ماہانہ اجلاس

    مقبول خبریں

    گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

    سونے کی قیمت میں تیسرے روزبھی اضافہ

    گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد سے مذاکرات ناکام، کل سے ملک بھر میں پہیہ جام

    عوام پر نیپرا نے بجلی گرادی، کتنی مہنگی ہوئی ؟

    وزیر اعلی پنجاب کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی معاہدے کا پرجوش خیر مقدم،

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.