Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خبردار! پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہو گئی جس کے بعد محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
    جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیراکی، ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں، جھیلوں اور ڈسٹری بیوٹریز میں بلااجازت کشتی رانی اور گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ ہو گی۔
    علاوہ ازیں دفعہ 144 کے تحت تمام مذکورہ سرگرمیوں پر 60 روز کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے، پابندیاں موجودہ موسمی حالات کے تناظر میں قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے عائد کی گئیں ہیں۔
    ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ شدید بارشوں کے دوران اس پانی میں نہانے سے بچوں اور نوجوان کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، پنجاب بھر کے ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ان دنوں پانی کی سطح بلند ہے، ایسی صورتحال میں تیراکی اور کشتی رانی انسانی زندگی کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے پابندیاں ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144 کے تحت لگائیں ہیں، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
    واضح رہے مون سون میں شدید بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں اور کھلی جگہوں پر بارش کے پانی کے جمع ہونے میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

    Related Posts

    سندھ پنجابی اتحاد کے زیرِ اہتمام پنجابی برادری کے معززین کا کنونشن

    ایری گیشن ڈھاڈر آفس کے گیٹ پر ٹائم بم سے دھماکہ

    ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار چار افراد زخمی

    مقبول خبریں

    ہسپتال کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کرکے فرار چار افراد زخمی

    کورئیر کمپنی کے دو ڈرائیور اغوا،رہا ئی کیلئے 25کروڑ تاوان طلب

    گزشتہ مالی سال میں محکمۂ صحت بلوچستان کو  5 ارب 40 کروڑ روپے  اضافی فراہم کیے گئے

    مال مفت۔۔بلوچستان کے وزراء اور انکے اسٹاف نے مقررہ بجٹ سے 13کروڑ روپے زیادہ خرچ کرلئے

    ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔ ’Trump 2028‘ کی بیس بال کیپ تصویر نے امریکا میں نئی سیاسی بحث چھیڑ دی

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.