Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

      سام سنگ کے نئی فولڈ ایبل فونز، سمارٹ واچز اور گلاسز: فیچرز اور قیمتیں کیا ہیں؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں!بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    تھانہ سٹی کی حدود میں واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں پولیس نے کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایف آئی آر بچی کی والدہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ مدعیہ کے مطابق، 15 سالہ لڑکی "سلطان فورٹ” میں "ایمازون” کا کام کرنے جایا کرتی تھی، جہاں وہاں پر ملزم صدف پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے بلیک میل بھی کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، تاحال یہ تمام الزامات ہیں؛ نامزد ملزم کی گرفتاری اور تفتیش کی تکمیل کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آ سکیں گے۔

    Related Posts

    پیرا فورس اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کر کے بارش کے جمع شدہ پانی کا بہاؤ بحال کر دیا

      صحافی غلام حیدر انڑ کے گھر پر چھاپے اور مقدمے کے خلاف صحافیوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں کا احتجاج

     جلال پور کینال سمیت نئے کینالوں کے خلاف ایس یو پی کی احتجاجی ریلی

    مقبول خبریں

    ’طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک ہوگی‘، تیجسوی یادو کا بہار حکومت کو الٹی میٹم

    آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

    ویسٹ انڈیز؛انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں

    ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ضروری

    ’طلبہ کو مارنے کا حکم کس نے دیا؟‘ راہل گاندھی نے امت شاہ کو خط لکھ کر اٹھائے کئی اہم سوالات

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.