Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار 496 کیوسک، مرالہ ہیڈورکس پر درمیانے درجے کا سیلاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔ سلیم احمد اعوان شیخو

    محکمہ آبپاشی کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار 496 کیوسک ریکارڈ ہوئی ہے۔ مرالہ بیراج سے 2 لاکھ 6 ہزار 496 کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے۔مرالہ ہیڈورکس پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جبکہ پانی میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔قادرآباد بیراج پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 58 ہزار 539 کیوسک ہے اور درمیانے درجے کا سیلاب ہونے سے صورت حال مستحکم ہے۔خانکی بیراج پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 26 ہزار 717 کیوسک ہونے سے نچلے درجے کا سیلاب ہے اور صورت حال مستحکم ہے۔ تریموں بیراج پر 64 ہزار 483 کیوسک پانی کا بہاؤ ہے بلکہ صورت حال معمول کے مطابق ہے۔ دیگر مقامات پر پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ محکمہ آبپاشی کی تمام ٹیمیں دریاؤں اور بیراجوں کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    لاھور بھٹہ چوک میں شدید بارش ، نشیبی علاقے ڈوب گئے

    نامعلوم افراد نےایمبولینس کو چھین لیا

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار 496 کیوسک، مرالہ ہیڈورکس پر درمیانے درجے کا سیلاب

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    وزیرِ پیٹرولیم کا آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ساتھ اجلاس

    قصداً ’نو بال‘ پھینکنے پر اب ملے گی سخت ترین سزا، کرکٹ میں نیا اصول نافذ

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.