Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر رحمت اللہ بلوچ

     جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    نواب مگس لاشار ذوالفقار علی خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن ہے ناممکن نہیں!نواب مگس لاشار ذوالفقار علی خان سابق گورنر وزیر اعلی وزیر داخلہ بلوچستان رہ جگے ہیں تعلقات کے حوالے سے نواب صاحب پاکستان بھر میں مشہور سیاستدان جانے جاتے ہیں قبائلی حوالے سے ملک بھر میں نواب صاحب اہم کردار کے مالک ہیں کم گو صاف گو نڈر قبائلی شخصیت ہیں
    بلوچستان میں امن قائم کرنے کیلئے نواب مگس لاشاع ذوالفقار علی خان جیسے شخصیت کا انتخاب موجودہ حالات کے مطابق ضروری ہے نواب خاندان کے تمام افراد اپنے برد باری سے مشہور ہیں وہ اپنی مثال آپ ہیں بلوچستان میں واحد قبائلی کماش اب نواب مگس لاشار ذوالفقار علی خان ہیں بلوچستان میں غیر متنازعہ باوقار شخصیت مانے جاتے ہیں امن قائم کرنے کی صلاحیت قبائلی رسم و رواج اور عوام کی مزاج و نفسیات اور اثر و رسوخ رکھنے والے کماش بزرگ بلوچ ہیں موصوف کی شخصیت سے کوئی باعقل شخص انکار نہیں کرسکتا مکمل اختیار نواب صاحب کو دئیے جائیں بلوچستان کے حالات کو درست کرنے پر امن بنانے کی صلاحیت رکھنے بلوچستان میں غیر متنازعہ شخصیت ہیں بلوچستان میں بلوچ قوم اور قبائلی بھی موصوف کی قیادت کو قبول کرینگے یقینی بات ہے نواب مگس لاشار بلوچستان کی حالات پر قابو پانے کی صلاحت رکھتے اپنے تجربات اثر و رسوخ کی بدولت بدمنی جیسے بحران سے بلوچستان کو نکالنے کی قوت رکھتے ہیں قدآور سیاسی قبائلی شخصیت ہیں نواب مگس لاشاع کی سیاسی مہارت بصیرت سے کوئی عقل مند انسان انکاری نہیں ہوسکتا انھوں نے صاف شفاف سیاست کی ہے کسی ایک بلوچ کو بھی نواب مگس لاشار کے بارے میں شکایت نہیں ہے صاف گو شخصیت کے مالک ہیں افسوس ہے کہ پاکستان سرکار نے آج تک نواب صاحب سے بلوچستان کی امن کے بارے میں رائے نہیں لیا ہوگا ایسے تو امن قائم کرنے کے دعوے دار سب سیاسی جماعتوں کے افراد ہیں وہ قوم پرست ہوں یا مزہبی سیاسی جماعت ہوں یہ سارے متنازعہ ہوچکے ہیں اور متنازعہ ہیں ان کا آپس پر بھی اعتماد نہیں ہے اسی بد اعتمادی کیوجہ سے بلوچستان میں امن بحال نہیں ہورہا ہے روزبروز بلوچستان کے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں بنیادی وجہ بداعتمادی ہے قوم دوست پارٹی ایک دوسرے کی بات ماننے کو تیار نہیں ہیں ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں رکھتے مزہبی جماعتوں کی بھی یہی حال ہے بلوچستان میں امن ممکن ہے ناممکن نہیں!صرف نواب مگس لاشار ذوالفقار علی خان کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت ہے بلوچستان کی قیادت نواب مگس لاشار کو سونپ دیا جائے یقینی بات ہے بلوچستان امن کا گہورہ بن سکتا ہے

    Related Posts

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    مقبول خبریں

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    تھانوں کی کرپشن اب چھپ نہیں سکے گی؟ پولیس کلچر بدلنے کے لیے اہم ترین اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

    چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

    چہرے پر ظاہر ہونے والی یہ علامات ہارٹ اٹیک کا اشارہ ہو سکتی ہیں، جانیں کن علامات کو نظر انداز نہ کریں

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.