Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس افیسران و ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے پولیس افیسران و ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔انسپکٹر محمد رزاق کو ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ سے ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال سب انسپکٹر کاشف علی کو ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر سے ایس ایچ او تھانہ حاجی پورہسب انسپکٹر شاہ زیب اسلم کو ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان سے ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سید امیر.انسپکٹر نعمان حسن کو انچارج PKM سے ایس ایچ او تھانہ پھوکلیاں سب انسپکٹر شہباز خان کو انویسٹی گیشن آفیسر فوڈ اتھارٹی سے انچارج PKMسب انسپکٹر سرمد فیاض کو ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال سے CIA اسٹاف سیالکوٹ انسپکٹر نجم الفراز کو انچارج مسنگ پرسن و DMU سیل سے ایس ایچ او تھانہ بیگووالہانسپکٹر صدیق صادق تھانہ بیگووالہ سے انچارج مسنگ پرسن و DMU سیل انسپکٹر محمد علی کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات نسپکٹر احسان الٰہی کو تھانہ سبز پیر سے انچارج ہومی سائیڈ یونٹ تھانہ صدر پسرور اور بڈیان سب انسپکٹر محمد عرفان کو رنگپورہ سے ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ سب انسپکٹر اسد بشیر کو تھانہ بڈیانہ سے تھانہ رنگپورہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کی فوت شدگان کے لواحقین سے تعزیت

    ہالینڈ، وینزویلا کی لڑکیاں لاہور میں اغوا، والد کی 15پر کال کے بعد بازیاب، مقدمہ درج، رضاڈار سمیت 4 گرفتار،’’ باس ‘‘ کی گرفتاری کیلئے چھاپے

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    مقبول خبریں

    جرمنی:ہسپتال میں آتشزدگی،دوافرادہلاک،34جھلس گئے

    تھائی لینڈ:گیارہ سالہ بچے نے راہبوں کے جلوس پرٹرک چڑھادیا،8ہلاک،20زخمی

    لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ بحال: پی آئی اے کی پہلی پرواز 325 مسافروں کو لے کر روانہ

    پانچ دن کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دھماکے دار تیزی

    بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    بلاگ

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.