Share Facebook Twitter Email WhatsApp قصور سلطان فرید کی رپورٹ قصور کے نواحی گاؤں حسین خان والا ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی ایم این اے نے اپنے حلقہ این اے 133 کے گاؤں حسین خان والا میں فوت شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ، دعائے مغفرت کی اور دوست احباب اور ووٹرز سپوٹران سے ملاقات کی
سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی قبائلی رہنما وڈیرہ برکت کولاچی اور ان کا بیٹا اسپتال میں دم توڑ گئے