Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوکرائن پر روسی میزائل وڈرون حملے، 10 ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب روسی میزائل اور ڈرون حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    وسطی اور مشرقی کیئو میں موجود اے ایف پی کے صحافیوں نے 12 سے زائد دھماکوں کی آوازیں سنیں اور رہائشیوں کو پناہ گاہوں کے طور پر استعمال ہونے والے میٹرو سٹیشنز کی جانب تیزی سے جاتے ہوئے دیکھا۔
    کیئو کے میئر نے ٹیلی گرام پر کہا کہ کیئو پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بمباری کی جا رہی ہے اور پورے شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔
    روس نے فروری 2022 میں اپنے حملے کے آغاز کے بعد سے یوکرین کے شہروں بشمول کیئو پر اپنے میزائل اور ڈرون حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ حملہ یوکرین کی فضائیہ کی جانب سے دارالحکومت کے قریب آنے والے بیلسٹک میزائلوں کے بارے میں جاری کردہ انتباہ کے بعد ہوا۔
    زیلنسکی نے بدھ کو انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہونے کے بعد ڈبلن کا اپنا دورہ یہ کہتے ہوئے مختصر کر دیا کہ روس ان کے ملک پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
    اُنھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ میں اپنے لوگوں پر زور دیتا ہوں کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، اپنے بچوں اور اپنے اہلخانہ کی حفاظت کریں اور بنکروں میں پناہ لیں۔
    اُن کا کہنا تھا ک روسی یوکرین کے خلاف اس بڑے حملے کی تیاری طویل عرصے سے کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    ایران-امریکہ سفارتی پیش رفت: تیل کی قیمتیں نیچے، عالمی معیشت کے لیے خوشخبری

    دوحہ،امریکاایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت ، پاکستان قطر کی تصدیق، صدر ٹرمپ دوبارہ فوجی کارروائی کےحق میں نہیں ، جے ڈی وینس

    مقبول خبریں

    گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    ایران-امریکہ سفارتی پیش رفت: تیل کی قیمتیں نیچے، عالمی معیشت کے لیے خوشخبری

    دوحہ،امریکاایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت ، پاکستان قطر کی تصدیق، صدر ٹرمپ دوبارہ فوجی کارروائی کےحق میں نہیں ، جے ڈی وینس

    یوکرائن پر روسی میزائل وڈرون حملے، 10 ہلاک

    رانگو میں دینی مدرسے پر آ سمانی بجلی آن گری ،40 بچے بیہوش

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.