Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں: نوشہروفیروز کے عوام کا ضلع انتظامیہ سے مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہروفیروز ( رپورٹ – رجب علی سمون )
    ​نوشہروفیروز کے باسیوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ، چیئرمین ضلع نوشہروفیروز سہیل اختر عباسی اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے فوری اپیل ​عوامی صحت اور سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے نوشہروفیروز کے اہم مقامات پر فلٹر واٹر پلانٹس کی تنصیب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ عوام پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں، جس سے بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔​درخواست ہے کہ درج ذیل مقامات پر فلٹر پلانٹس فوری طور پر لگائے جائیں:​اللہ والا چوک ​ٹھارو شاہ سٹاپ ​سرکاری ہسپتال چوک رند موری  مٹھیانی روڈ گرڈ اسٹیشن ​یہ ایک کارِ خیر ہے اور عوامی خدمت کا تقاضا ہے۔ امید ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندگان عوامی مسائل کے حل کے لیے اس نیک کام میں فوری دلچسپی لیں گے اور نوشہروفیروز کے شہریوں کو صاف پانی کی سہولت فراہم کریں گے۔

    Related Posts

    تاجر برادری نے مسلسل دھمکیوں کے بعد اپنی دوکانیں بند کردی

    بارش کے باعث سیف سٹی منصوبے کے کھودے گئے گڑھے عوام کے لیے خطرہ بن گئے

    مہاجروں کو مالکانہ حقوق دلانہ میرا سب پہلا کام ہوگا،احسن اسماعیل گجر

    مقبول خبریں

    حسن خیل میں فتنہ الخواریج کا ڈرون حملہ خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی

    اولمپکس میں 128 برس بعد کرکٹ کی واپسی، مرد و خواتین کے مقابلوں میں 6-6 ٹیمیں ہوں گی شریک

    سونے کی گرتی قیمتوں کے بعد اب فی تولہ ریٹ کیا ہے؟

    دہلی ممبئی ایکسپریس وے پر بس ٹرک کے تصادم میں 8 مسافروں کی موت، 20 سے زائد زخمی

    پاکستان مالیاتی نظام میں اب نافذ ہوگا شریعہ قانون، وزارت خزانہ نے تیار کیا ڈرافٹ، قرض ہوگا سود سے پاک

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.