Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانحہ کاہنہ:مائیں غم سے نڈھال،14بچوں کی نماز جنازہ ادا،سپرد خاک کردیا گیا،سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانحہ لاہور۔مائیں غم سے نڈھال، بچوں کی نماز جنازہ ادا اور تدفین کردی گئی۔ پولیس نے سرکاری مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔
    حادثے میں ہلاک ہونے والے سات بچوں کی نماز جنازہ منگل کی رات جبکہ تین کی نماز جنازہ بدھ کی صبح ادا کر دی گئی ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ انفورسمنٹ انسپکٹر نشتر زون کاشف اسلم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں غفلت اور لاپرواہی کو سانحے کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا۔
    واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ واقعہ سہ پہر ساڑھے تین بجے پیش آیا، جبکہ ریسکیو کو اس کی اطلاع پونے پانچ بجے دی گئی۔جاں بحق ہونے والے بچوں میں مالک مکان کی بیٹی بھی شامل ہے۔
    ایف آئی آر میں کسی شخص کو نقصان، تکلیف یا چوٹ پہنچانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
    ایف آئی آر کے مطابق عمارت کے خستہ حال کمرے کی چھت کے اوپر مرمت کا کام بھی جاری تھا، اضافی بوجھ کی وجہ سے یہ چھت گر گئی جو بچوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا سبب بنی۔
    ڈی آئی جی فیصل کامران کے مطابق پولیس نے جن تین افراد کو حراست میں لیا ہے ان میں مکان کا مالک، اس کا بھائی اور تعمیراتی کام کرنے والا مستری شامل ہیں۔

    Related Posts

    یمنی فوج کا 200 سے زائد حوثی فورسز اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    تین مضامین کے دوبارہ ہوں گے امتحان، تحقیقات کے بعد این ٹی اے کا بڑا فیصلہ

    ٹی ایم سی دفتر میں پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے پھندے سے لٹکے ملے، ڈپٹی اسپیکر بھی رہ چکے تھے، آخر کیا ہے موت کی وجہ؟

    مقبول خبریں

    یمنی فوج کا 200 سے زائد حوثی فورسز اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    تین مضامین کے دوبارہ ہوں گے امتحان، تحقیقات کے بعد این ٹی اے کا بڑا فیصلہ

    ٹی ایم سی دفتر میں پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے پھندے سے لٹکے ملے، ڈپٹی اسپیکر بھی رہ چکے تھے، آخر کیا ہے موت کی وجہ؟

    انڈیانا میںسیلاب نے تباہی مچا دی، بچے سمیت چھ افرادہلاک

    ہنگری، پولینڈ کی سیاحتی بس کھائی میں گری، 12 افراد جاں بحق

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.