بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
مچھلی مارکیٹ تربت میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نصیر آباد سے تعلق رکھنے والا شخص زخمی، ذرائع کے مطابق مچھلی مارکیٹ تربت میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا زخمی کا نام محمد علی ولد محمد نواز سکنہ نصیر آباد بتایا جاتاہے، زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

