Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بجلی صارفین پر ایک اور بم گرانے کی تیاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:بجلی کے صارفین پر ایک بار پھر مہنگائی بم پھوڑنے کی تیاری ۔۔۔۔ ملک بھر میں فی یونٹ بجلی 82 پیسے تک مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق یہ درخواست مئی کے مہینے کی فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کے تحت موصول ہوئی ہے۔ اتھارٹی نے بتایا کہ یہ تجویز سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے جو بجلی کی خریداری اور قیمتوں کے تعین میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
    نیپرا نے واضح کیا ہے کہ اس معاملے پر باقاعدہ سماعت 30 جون کو ہوگی جس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا یہ اضافہ صارفین تک منتقل کیا جائے یا نہیں۔
    ذرائع کے مطابق اگر یہ درخواست منظور ہو جاتی ہے تو بجلی صارفین پر مجموعی طور پر تقریباً 12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے جس سے گھریلو اور صنعتی صارفین کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ متوقع ہے۔
    سی پی پی اے کے مطابق مئی کے دوران بجلی پیدا کرنے کی اوسط فیول لاگت 9 روپے 25 پیسے فی یونٹ رہی جس کی بنیاد پر یہ نظرثانی طلب کی گئی ہے۔

    Related Posts

    خدمتِ خلق اور برادری کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، سہیل راجپوت

    شکارپوری سویٹس مبینہ غیر قانونی انوائسز کے اجرا پر سیل

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    مقبول خبریں

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.