Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

      ترکی کی ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت: ‘آئی ایچ اے-230’ بیلسٹک میزائل ترک بری فوج میں شامل

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایک اور عالمی اعزاز، پاک فوج کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاک فوج کے نام ایک اور عالمی اعزاز ،، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے پاکستان آرمی کی ایک ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی میں منعقدہ بین الاقوامی ’پیس سٹکنگ‘ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
    اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے پاکستانی آرمی ٹیم کی نمائندگی پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) نے کی تھی۔ اس ٹیم نے مقابلے میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام نمایاں اعزازات اپنے نام کیے۔
    اعلامیے کے مطابق پاکستانی ٹیم نے مجموعی ٹیم ٹرافی میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ’بیسٹ پیس سٹکر‘ اور ’بیسٹ ڈرِل ڈرائیور‘ کے ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔
    اس مقاملے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ٹیم نو ارکان پر مشتمل تھی، جس کی قیادت میجر حیدر گلزار کر رہے تھے۔ ٹیم پانچ جون کو سالانہ بنیادوں پر منعقد ہونے والے اس بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچی تھی۔
    اس مقابلے میں دنیا بھر کی افواج کی 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔
    بین الاقوامی پیس سٹکنگ مقابلہ ایک سالانہ فوجی تقریب ہے جو برطانیہ کے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقد کی جاتی ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر کی افواج کے ڈرل انسٹرکٹرز اور کیڈٹس حصہ لیتے ہیں، جہاں اُن کی فوجی نظم و ضبط اور ڈرل کی درستگی کو پرکھا جاتا ہے۔

    Related Posts

    انسدادِ چائلڈ لیبر کے عالمی دن کے حوالے سےریلی

    سی ایس ایس میں کامیابی محنت کش طبقے کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، خیم چند

    بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    مقبول خبریں

    بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    بریانی سے ’کنکھجورا‘ برآمد؛ معروف ریسٹورنٹ کو بھاری جرمانہ

    ایک اور عالمی اعزاز، پاک فوج کے نام

    سرکاری ٹرانسپورٹ پر مفت سفر بند

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.