مری (بیورو چیف بے نقاب نیوز راشد مغل)
گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے باعث مری شہر کے مقامی لوگ بھی گرمی بلبلا اٹھے مری مقامی لوگوں دھوپ میں پیدل چلنے سے کترتے رہے اور درختوں کی سایہ دار درختوں کی چھاؤں تلاش کر سکھ ساںس لیتے رہے تفصیلات کے ملک بھر کی طرح مری میں گزشتہ دو دن سے مری شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ سے جہاں گرمی کے ستائے ہوئے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد مری کے ٹھنڈے موسم کو انجوائے کرنے مری پہنچ گئی تھی جس کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن کے باوجود مری مال روڈ پر گماگمی کے باعث تجارتی سرگرمیوں اضافہ ہوا ہے لیکن مری آنے والے سیاحوں سمیت گزشتہ دو دن سے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مری کے جس طرح کی امید لے آئے تھے اس مری کا ٹھنڈا موسم نہ ہونے کے کی سیر تفریحی لطف اندوز نہ ہو سکے جبکہ شدید گرمی کے باعث مری مقامی ابادی بلبلا اٹھی اور پیدل چلنے سے کترے رہے اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال جو مری بہت کم ہوتے کا استعمال کرتے رہے اور پیدل چلنے کے دوران سایہ دار درختوں کی چھاؤں میں بیٹھ کر سکھ کا سانس لیتے رہے ییں

