Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     سنی رابطہ کونسل  شہدادپور کی جانب سے یومِ شہادت حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر جلوس نکالا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شہدادپور(رپورٹ عمران قمر)
     سنی رابطہ کونسل  شہدادپور کی جانب سے 18 ذوالحجہ، یومِ شہادت حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر مدحِ صحابہؓ و مطالباتی جلوس نکالا گیا جلوس سے امیر سنی رابطہ کونسل شہدادپور مفتی محمد فاروق، مفتی عبدالعزیز بروہی، مفتی بشیر احمد فاروقی، مولانا عثمان اور تصور حسین فاروقی نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دینی، ملی اور فلاحی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ 18 ذوالحجہ، یومِ شہادتِ حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر سرکاری سطح پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ جلوس میں علماء کرام، مشائخ عظام اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور صحابۂ کرامؓ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔

    Related Posts

     ایم پی اے علی ہادی عرفانی تفتان میں پھنسے پاراچنار کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے متحرک

    محرم الحرام سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس

    قوم پرست رہنما انجم بگھیو انتقال کر گئے

    مقبول خبریں

    امریکا میں 60 سال بعد خطرناک ‘گوشت خور پیراسائٹس کا حملہ: ٹیکساس میں ہنگامی صورتحال نافذ

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

    سونے کی قیمتوں میں تیزی: عالمی منڈی میں مہنگائی کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.