Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

      جاپان میں بڑھی رشتوں میں دھوکے بازی ، تیار کرلی منفرد اسمارٹ برا ، صرف پارٹنر کے فنگر پرنٹ سے کھلے گا ہُک!

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ایم پی اے علی ہادی عرفانی تفتان میں پھنسے پاراچنار کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے متحرک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ضلع کرم(حسین بنگش سے)
    ایم پی اے علی ہادی عرفانی نے آج تفتان بارڈر پر پھنسے پاراچنار کے عوام کی باحفاظت واپسی اور درپیش مشکلات کے حل کے لیے اہم ملاقاتیں کیں۔سیکرٹری داخلہ سے ملاقات:جس میں تفتان میں پھنسے افراد کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سیکرٹری داخلہ نے حکومتِ بلوچستان سے بروقت رابطہ کیا اور جلد از جلد قافلوں (Convoys) کی صورت میں لوگوں کو محفوظ مقام تک منتقل کرنے پر زور دیا۔سیکرٹری اوورسیز سے ملاقات کی اس ملاقات میں بھی تفتان میں درپیش مشکلات اور عوام کو لاحق مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ سیکرٹری اوورسیز نے یقین دہانی کروائی کہ وہ اپنی بھرپور کوششوں کے ساتھ اس معاملے میں کردار ادا کریں گے تاکہ متاثرہ افراد کو جلد اور بحفاظت منتقل کیا جا سکے۔ایم پی اے علی ہادی عرفانی نے وزیرِاعظم آفس کو باقاعدہ خط ارسال کیا، جس میں تفتان میں پھنسے افراد کو پیش آنے والی شدید مشکلات، خوراک اور دیگر مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے فوری احکامات جاری کرنے کی درخواست کی گئی تاکہ ان افراد کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے۔ان شا اللہ، ایم پی اے علی ہادی عرفانی پاراچنار کے عوام کے مسائل کے حل اور ان کی باحفاظت واپسی کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے

    Related Posts

    موٹرسائیکل اورٹریکٹرٹرالی میں ٹکر،ماں بیٹی جاں بحق،چارلہولہان

     سنی رابطہ کونسل  شہدادپور کی جانب سے یومِ شہادت حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر جلوس نکالا گیا

    محرم الحرام سکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس

    مقبول خبریں

    امریکا میں 60 سال بعد خطرناک ‘گوشت خور پیراسائٹس کا حملہ: ٹیکساس میں ہنگامی صورتحال نافذ

    مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھرجینیوا روانہ

    پی آئی اے کی ملکیتی ملکی و غیرملکی اربوں کی جائیدادیں نئے مالکان کے حوالے ،

    نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

    سونے کی قیمتوں میں تیزی: عالمی منڈی میں مہنگائی کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں

    بلاگ

    بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور عوامی بے چینی

    پنجاب پولیس: میرٹ، مداخلت اور تبادلوں کی سیاست کے درمیان جاری کشمکش

    تصویریں دھندلی کیوں تھیں 

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.