Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

      AIانقلاب کی دستک، اینویڈیا نے پی سی چپ متعارف کرادی

      اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے لگا! لاکھوں ملازمین کو فارغ کرنے والی کمپنیاں اخراجات کے بوجھ سے پریشان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مستونگ سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹ  ورک)
    پیٹرول کی قلت بحران کی شکل اختیار کرنے لگااگر بارڈر کھولا جائے تو کل تک پیٹرول 200 روپے لیٹر ہوسکتا ہے ۔بلوچستان بھر کا پہیہ ایرانی پیٹرول پہ چل رہا اگر ایرانی پیٹرول بند ہوا تو مہنگائی کا ایک خطرناک طوفان آسکتا ہے آج مستونگ سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت ہے۔ پیٹرول آج مستونگ شہر میں نا پید ہے وزیراعلی بلوچستان کو فوری بارڈر کھولنے کے لیے احکامات جاری کرنا چاہیں۔شہریوں نے مطالبہ کیاہے کہ پیٹرول کی قلت ختم کرنے کے لیے حکومت کو فوری گوادر اور تربت بارڈر کھولنا چاہیے

    Related Posts

    دو ملزمان گرفتار، ناجائزاسلحہ برآمد

    میری قوم لاوارث نہیں ہم اپنے بہادر غلام حسین مگسی کے ساتھ ہیں نوابزادہ علی رضا خان  

    بجٹ میں سرکاری ملازمین، مزدوروں اور محنت کش طبقے کو ریلیف فراہم کیا جائے ،پا کستان ورکرز فیڈریشن 

    مقبول خبریں

    امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

    امریکی عدالت نے ٹرانس جینڈر فوجیوں پر پابندی لگانے والی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف حکم امتناعی برقرار رکھا

    یوکرین پر روسی حملوں میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

    بجلی مزید مہنگی،نیپرا آج فیصلہ کرے گی

    بلاگ

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.