خانیوال بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
خانیوال سے پنجاب پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے غیر فطری طریقے سے اپنی اہلیہ سے جنسی عمل کیا جس کی وجہ سے اس کی جان چلی ہے، ملزم کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزم کو آج مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا

