Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوٹلی ستیاں کے جنگل کی آگ کہوٹہ تک پہنچ گئی، مالا کنڈ اور مظفر آباد میں بھی قیمتی درخت ،جنگلی حیات جل کر راکھ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری + پشاور:کوٹلی ستیاں، مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔
    مری کے علاقے کوٹلی ستیاں کے جنگلات گزشتہ 24 گھنٹوں سے شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں۔
    اطلاعات کے مطابق آگ کہوٹہ کے جنگلات تک بھی پہنچ گئی ہے جبکہ آگ کے شعلے اور دھواں میلوں دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔
    آگ کے باعث جنگلی حیات، جنگلات اور پھل دار درخت جل کر راکھ ہو گئے ہیں، باھنگل، لہتراڑ، بھتیاں گزارہ اور کورینہ کے جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔مقامی افراد اور ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم تاحال آگ کی شدت کم نہیں ہو سکی۔
    دوسری طرف مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے سنگینہ پہاڑ میں لگی آگ نے شدید اختیار کر لی ہے، جس کے بعد مقامی مساجد سے شہریوں کو آگ بجھانے میں مدد کے لیے نکلنے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔
    پولیس حکام کے مطابق مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑی سلسلےاس وقت آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ تحصیل بٹ خیلہ کے سنگینہ پہاڑ، درگئی کے جبن پہاڑ اور تحصیل تھانہ کے بایزی آلہ ڈھنڈ ڈھیری اور زرکنڈی تنگے کے پہاڑوں میں لگی آگ نے قیمتی درختوں کو جھلسا کر رکھ دیا ہے۔دوسری جانب، مظفرآباد کے نواحی پہاڑوں کے جنگلات بھی آگ کی زد میں ہیں۔ کنزرویٹر فاریسٹ میر نصیر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث چیڑھ کے جنگلات میں قدرتی طور پر آگ لگنے کے واقعات پیش آرہےہیں، محکمہ جنگلات کے پاس ضروری ساز و سامان کی شدید کمی ہے، روایتی طریقوں سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    منچن آباد میں گرد آلود تیز ہوائیں، نظام زندگی درہم برہم

    عید الاضحیٰ پر پنجاب حکومت کا صفائی آپریشن کامیاب: 3 لاکھ 60 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں، وزیر اطلاعات

    صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    طبی معائنے کے بعد صدر ٹرمپ کی صحت "بہترین” قرار، وائٹ ہائوس

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

    بلاگ

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.