Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دریا میں ڈوبنے والی خاتون کی نعش مل گئی،تین کی تلاش جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) پکنک منانے ائی خواتین کو عید مہنگی پڑ گئی۔بتایا گیا ہے کہ وزیر آباد کے علاقہ علی پورچٹھہ کے علاقہ کوٹ بیلہ سے گزرنے والے دریائے چناب میں پکنک منانے کے لئے آئی 8 خواتین دریا میں نہاتے ہوے گہرے پانی کی نذر ہو گئین 4 خواتین کو مقامی افراد نے بچا لیا تھا جبکہ 4 ڈوب گئی تھیں اور ایک خاتون کی نعش نکال لی گئی تھی ڈوبنے والی تین خواتین کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیم کی جانب سےںسرچ آپریشن جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والی خواتین میں 28 سالہ سامعیہ بی بی زوجہ آصف،8 سالہ سیرت شہزادی دختر ناصر ،10سالہ ایمان فاطمہ دختر امیر تینوں لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ 30 سالہ حفصہ بی بی زوجہ ناصر پانی سے نکالی گئی تھی جو ہسپتال پہنچ کر وفات پا گئی اور ایک خاتون 30 سالہ شمائلہ دختر فضل کی حالت تشویشناک ہے جبکہ مقامی افراد نے 26 سالہ عاصمہ زوجہ سلیم،14 سالہ وجیہہ دختر فضل، اور 12 سالہ علیشہ دختر امیر کو گہرے پانی سے نکال لیا تھا۔ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی جانب سے سے سرچ آپریشن کی نگرانی مقامی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    منچن آباد میں گرد آلود تیز ہوائیں، نظام زندگی درہم برہم

    عید الاضحیٰ پر پنجاب حکومت کا صفائی آپریشن کامیاب: 3 لاکھ 60 ہزار ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں، وزیر اطلاعات

    صوبہ بھر میں طوفانی بارشیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکی صدر کو جھٹکا، عدالت نے کینیڈی سینٹر کے بورڈ سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    طبی معائنے کے بعد صدر ٹرمپ کی صحت "بہترین” قرار، وائٹ ہائوس

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

    بلاگ

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.