Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی سے ملتان جانے والی بسوں کے کرایوں میں اضافہ، مسافر پریشان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    رپورٹ: ملک جابر عبّاس ملتان
    کراچی/ملتان: عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی کراچی سے ملتان جانے والی بسوں اور کوچ سروسز کے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ عید کے موقع پر گھروں کو جانے والے شہریوں نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
    مسافروں کے مطابق عام دنوں کے مقابلے میں عید کے موقع پر کرایوں میں ہزاروں روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ مختلف ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی جانب سے رش اور اضافی بکنگ کو جواز بنایا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں اضافی کرایوں نے سفر مزید مشکل بنا دیا ہے۔

    Related Posts

    امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، حماس کے چار کمانڈر شہید

    امریکہ: ایچ-1بی اور ایل-1 ویزا کی توسیع مشکل، ہندوستانی پیشہ ور افراد کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ

    نیو سعیدآباد: بیگو کاکا موڑ کے قریب ڈکیتی، ملزمان ہزاروں نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

    مقبول خبریں

    انوج ٹھاکر کی ناگہانی موت: ٹیلی ویژن انڈسٹری سوگوار، مداحوں میں صدمہ

    بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بمبئی ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی نامہ پیش

    چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

    امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، حماس کے چار کمانڈر شہید

    امریکہ: ایچ-1بی اور ایل-1 ویزا کی توسیع مشکل، ہندوستانی پیشہ ور افراد کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.